Tazkia-e-Nafs Ka Nabvi Tareeq aurang shahi
Sufi Saints of the subcontinent have the greatest contribution towards mysticism through their teachings
through his Divine sight
620 روپے سالانہ (رجسٹرڈ ڈاک کے ذریعے پورے پاکستان میں ترسیل یقینی)۔
comprehensive and complete conveyed to us through the mosteminent Sufi Saint of the Sub Continent
Sultan Bahoo has very beautifully revealed these secrets in the book
تزکیہ نفس سے مراد نفس کو امراض نفس اور خواہشات نفس سے اس طرح پاک کرنا ہے جس طرح حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنی نگاہ کاملہ سے صحابہ کرام کے نفوس کو پاک کیا۔ قرآن وحدیث اور دیگر کتب کے مطالعہ سے علم تزکیہ تو حاصل کیا جاسکتا ہے مگر حالت تزکیہ نہیں۔ حالت تزکیہ کے حصول کے لیے مرشد کامل اکمل کی ضرورت ہے اور مرشد بھی وہ جو حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے طریقہ کے عین مطابق نفس کا تزکیہ کر کے انسان کو خواہشات نفسانی اور امراض نفس سے پاک کرے اور قرب حق کی منازل طے کرائے۔
the best promise is the one made with the perfect spiritual guide where you offer your spiritual self and he blesses you with the closeness and vision of Allah
امیر الکونین
Risala Roohi Sharif
(Aurang Shahi) - [The book written on the request of Emperor Aurangzeb]
the light of truth of the true spiritual guide remains obscured
موجودہ دور میں وہ ہستی مرشد کامل اکمل جامع نور الہدیٰ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس ہیں۔ حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب " کلید التوحید کلاں میں توحید کے اسرار اس منفرد انداز سے بیان فرمائے ہیں جنہیں اس سے بہتر اور واضح طور پر بیان کرنا کسی کے لیے ممکن نہیں ۔ کتاب کے ترجمہ کو سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کا فیضان نظر حاصل ہے جس کی بدولت ترجمہ نہایت آسان فہم انداز میں کیا گیا ہے تا کہ طالبان مولی کے لیے توحید کے اسرار کو سمجھنا آسان ہو ۔ ان تمام طالبان مولی کے لیے یہ کتاب را ہنما ثابت ہو گی جو صدق دل سے توحید تک رسائی چاہتے ہیں۔